قلعہ دیدار سنگھ کا محرومیاں بانٹتا سکول
نعیم اصغر
ہاتھ میں” چڑیا“پکڑے اس بچے کی کوفت اور اذیت کو شاید آپ نہ سمجھ سکیں۔۔۔لیکن میں سمجھ سکتاہوں ،کیونکہ اس اذیت سے میں خود گزرچکاہوں۔۔اسی جگہ،اسی حالت میں اکثرآدھاآدھاگھنٹہ کھڑے رہتے اور یا پھر سکول سے باہر کو دوڑلگاناپڑتی تھی وہ!-->!-->!-->…