نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی,
نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کو فوری معطل کرنے کی استدعا کی گئی ہے.
سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ نیب ترمیمی!-->!-->!-->…