نواز شریف کی واپسی کیلئے حکومت کا برطانیہ سےباضابطہ رابطہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت پاکستان نےبرطانیہ سے نواز شریف کو واپس پاکستان بھیجنے کا مطالبہ کر دیا ہے، یہ انکشاف برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ میں کیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے مشیر مرزا شہزاد اکبر نے برطانوی حکام کو خط لکھا!-->!-->!-->…