باجی گڑیا سے قومی لیڈر تک
سہیل وڑائچ
ایک عام سی گھریلو لڑکی تھی ماں باپ کی لاڈلی بیٹی۔ والد اسے گڑیا بیٹی کہہ کر پکارتے جبکہ بہن بھائی اور باقی گھر والے باجی گڑیا کہہ کر بلاتے تھے۔
وہ شرمیلی تھی اور اس کے آنسو اس کی ناک پر رکھے ہوتے تھے ادھر کچھ خراب ہوتا،!-->!-->!-->!-->!-->…