تحریک انصاف پر پابندی لگانے کی درخواست پر سپریم کورٹ نے اعتراض لگا دیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: تحریک انصاف پر پابندی لگانے کی درخواست پر سپریم کورٹ نے اعتراض لگا دیا، یہ درخواست پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور استحکام پارٹی کا حصہ بننے والے عون چوہدری کی طرف سے دائر کی گئی تھی۔ عون چوہدری کی درخواست پر یہ اعتراض…

میٹا کے تھریڈ پلیٹ فارم کے بعد ٹویٹر نے اپنی ایپ کا دائرہ کار مزید بڑھا دیا

فائل:فوٹو مینلوپارک: میٹا کے تھریڈ پلیٹ فارم کے بعد ٹویٹر نے اپنی ایپ کا دائرہ کار مزید بڑھا دیا ہے اور فنڈ ٹرانسفرل ائسینس حاصل کیا ہے۔ ایلون مسک کاکہناہے کہ وہ اپنی ایپ کو ’ہرفن مولا‘ بنانا چاہتے ہیں۔ یہ عمل ٹویٹر کی تیزی سے کم ہوتی…

عمران خان کی 3 عدالتوں سے 11 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد کی 3 عدالتوں سے چیئرمین پی ٹی آئی ضمانتیں آگے چلی گئیں، عمران خان کی 3 عدالتوں سے 11 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج نے نو مئی سے متعلق دو مقدمات میں پٹینشر کو ہر صورت…

نواز شریف اچھے آدمی ہیں، قمر جاوید باجوہ تباہی کے ذمہ دار ہیں، شہزاد اکبر

فائل:فوٹو لندن: سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر نے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو موجودہ حالات کا ذمہ دار قرار دیدیتے ہوئے کہا کہ کہ نواز شریف اچھے آدمی ہیں، جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ ہمارے خلاف تھے اور وہ تباہی کے ذمہ دار ہیں۔ لندن میں صحافیوں…

یواے ای میں ملازمین سے 8 گھنٹے سے زائد ڈیوٹی لینے والی کمپنیوں کو اوور ٹائم دینے کا حکم 

فائل:فوٹو  دبئی: متحدہ عرب امارات میں ملازمین سے 8 گھنٹے سے زائد ڈیوٹی لینے والی کمپنیوں کو اوور ٹائم دینے کا حکم دے دیا گیا۔ صحت و پیشہ ورانہ سلامتی ادارے کے ڈائریکٹر ابراہیم العماری کاکہناہے کہ کوئی ادارہ 8 گھنٹے سے زیادہ کام کرواتا ہے…

فضل الرحمان کا 15 دن انتظار کے بعد دبئی میں نواز شریف زرداری ملاقات پر اعتراض

فوٹو:فائل پشاور: مولانا فضل الرحمان کا 15 دن انتظار کے بعد دبئی میں نواز شریف زرداری ملاقات پر اعتراض، کہا دبئی میں ہونے والی ملاقاتوں سے کیوں لاعلم رکھا، یہ مذاکرات اچانک نہیں بلکہ منصوبہ بندی سے ہوئے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں…

وزیر اعظم شہباز شریف کا صاحبزادہ سلیمان شہباز منی لانڈرنگ کیس سے بری

فائل:فوٹو لاہور: سپیشل کورٹ سینٹرل لاہور نے وزیر اعظم شہباز شریف کا صاحبزادہ سلیمان شہباز منی لانڈرنگ کیس سے بری، ان کے علاوہ تمام ملزموں کو منی لانڈرنگ کیس میں بری کر دیا گیا ہے ۔سلیمان شہباز نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے قوم کے 5 سال…

چارسال بعد کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کی درخواست کانمبرلگ گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:مودی سرکار کو بڑی ہزیمت کا سامنا،4 سال بعد سپریم کورٹ آف انڈیا میں کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کی درخواست کو بالاآخر نمبر لگ گیا۔بنچ منگل سے روزانہ کی بنیاد پر کیس کی سماعت کرے گا۔ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی تنسیخ کا…

اداکارہ ثناء خان نے اپنے بیٹے کا نام سید طارق جمیل رکھ دیا

فوٹو:فائل گجرات:اسلام کی خاطر بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثناء خان نے اپنے بیٹے کا نام سید طارق جمیل رکھ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ثناء خان کا کہنا ہے کہ نام کا شخصیت پر بہت اثر پڑتا ہے، ہم اپنے بیٹے کے…

بھارت کی آبی جارحیت ، دریائے راوی اور ستلج میں پانی چھوڑ دیا،سیلاب کا خدشہ

فائل:فوٹو لاہور: بھارت نے آبی جارحیت کرتے ہوئے دریائے راوی اور ستلج میں پانی چھوڑ دیا، دونوں دریاوٴں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے سیلاب کا خدشہ پیدا ہو گیا، درجنوں دیہات زیر آب آنے کا خطرہ بڑھ گیا۔جبکہ ملک بھر میں حالیہ بارشوں سے 30 مرد،…