اے این پی کے حامی نگران صوبائی وزیر شاہد خٹک کو ہٹانے کا حکم
فوٹو: فائل
اسلام آباد: اے این پی کے حامی نگران صوبائی وزیر شاہد خٹک کو ہٹانے کا حکم، الیکشن کمیشن نے سیاسی جلسے سے خطاب کرنے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے وزارت سے اتارنے کا حکم سنایا.
الیکشن کمیشن اعلامیہ کے مطابق صوبائی وزیر شاہد خٹک کے خلاف…