فیصلہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا، ہمیں ہمارا حق مل گیا،بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج 25 کروڑ عوام، جمہوری قوتوں، محب وطن پاکستانیوں کیلئے خوشی کا دن ہے، فیصلہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا، ہمیں ہمارا حق مل گیا۔
مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ…