ہنزہ،التت قلعہ کے تالاب میں آئس ہاکی چمپئن شپ
ہنزہ ( زمینی حقائق )ہنزہ کے نو سوسال قدیم سیاحتی مقام التت قلعہ کے دامن میں موجود قدیم تاریخی تالاب میں آئس ہاکی چمپئن شپ کا فائنل میچ منعقد ہوا۔
اس ٹورنامنٹ کا انعقاد التت ہنزہ کے سول سوسائٹی کی تنظیموں نے ملکر کیاتھا۔ٹورنامنٹ میں6 سال…