گائے عدالت میں پیش ، مالکان سے ناراض ، خاموش کھڑی رہی
نئی دہلی(نیٹ نیوز) بھارت کی ایک عدالت میں گائے کو پیش کر دیا گیا، شناخت پریڈ ہوئی، مالکن بلاتے رہے گائے اپنی جگہ خاموش کھڑی رہی۔
لار وارث گائے پیش ہوئی بھارتی ریاست راجستھان کی عدالت میں، ملکیت کا کیس تھا اس لئے مالک پہچاننے کے لیے اس!-->!-->!-->…