پاکستان خواتین ٹیم کو 4وکٹوں سے شکست، نداڈار ففٹی رائیگاں
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کی وومن ٹیم نے پاکستان کو چار وکٹ سے ہرا دیا۔ ہوم ٹیم نے 173 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کر لیا، ندا ڈار کی ریکارڈ ساز ففٹی رائیگاں گئی۔
بینونی میں پاکستان وومن کا آغاز!-->!-->!-->!-->!-->…