نواز شریف کا ٹکٹ کنفرم، کل لندن روانگی ہوگی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کل( پیر) صبح علاج کے لیے لندن روانہ ہوں گے بتائے گئے شیڈول کے مطابق 27 نومبر کو ان کی واپسی ہے تاہم برطانیہ قیام میں توسیع بھی ہو سکتی ہے ۔
برطانیہ روانگی کے لئے ان کا ٹکٹ کنفرم ہوگیا ہے اور!-->!-->!-->…