بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو رہا کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو رہا کرنے کا حکم، دونوں کی روبکار جاری کر دی گئی ۔
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کیس کی…