شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو لاہور: حکیم الامت، مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔ شاعر مشرق کے یوم پیدائش پر ان کے مزار پر گارڈز تبدیلی کی پْروقار تقریب کا انعقاد کیا گیاہے۔ شاعر مشرق، مفکرپاکستان ڈاکٹر علامہ محمد…

صدر مملکت کا نگران وزیراعظم کو خط بے بسی کااظہار ہے، حامدخان

  فوٹو: فائل اسلام آباد: صدر مملکت کا نگران وزیراعظم کو خط بے بسی کااظہار ہے، حامدخان کا سخت ردعمل ، تحریک انصاف کے وکیل رہنما نے کہا صدرڈاکٹر عارف علوی کو آرڈر کرنا چایے التجا نہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما حامد…

پاکستان اپنے مسائل خود حل کرے،اپنی ناکامی کا ذمہ دارافغانستان کونہ ٹھہرائے

 فوٹو: فائل کابل: افغان حکومت کی طرف سے نگران وزیراعظم کے بیان پر ردعمل آیا ہے، ترجمان افغان حکومت کا موقف ہے کہ امارت اسلامیہ کسی کو افغان سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔ ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ پاکستان کے…

حکومت نے گیس کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت نے گیس کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے،اوگرا سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابقگیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ماہانہ 25 سے 90 مکعب میٹر تک گیس کے

سکیورٹی فورسز کا چترال میں آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی ہوئے

فوٹو: فائل راولپنڈی:سکیورٹی فورسز کا چترال میں آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی ہوئے،یہ آپریشن پاک افغان سرحد کے قریب علاقے ارسون میں کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز کے ضلع چترال کے علاقے میں کئے گئے آپریشن کے دوران فائرنگ…

کنٹونمنٹ بورڈزپروفیشنل ٹیکس وصول نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ

فوٹو: فائل اسلام آباد: کنٹونمنٹ بورڈزپروفیشنل ٹیکس وصول نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے پروفیشنل ٹیکس وصولی کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی جانب سے 9 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا…

شاہ محمود کی سائفر کیس میں ضمانت و فردجرم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

فوٹو: فائل اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود کی سائفر کیس میں ضمانت و فردجرم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت اور فرد جرم عائد کرنے کے…

پاکستان نے نہ تو یوکرین کو اسلحہ فراہم کیا ہے اور نہ ہی ایسا کوئی ارادہ ہے،ترجمان دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان دفترخارجہ کی خاتون ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے واضح کیاہے کہ پاکستان نے نہ تو یوکرین کو اسلحہ فراہم کیا ہے اور نہ ہی ایسا کوئی ارادہ ہے۔ میڈیا کے سوالات کے جواب میں ترجمان وزارت خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ…

ایسے الیکشن میں اگر نواز شریف جیت بھی گئے تو کون مانے گا؟،فواد چوہدری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کاکہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان ڈائیلاگ کی ضرورت ہے ایسے الیکشن میں اگر نواز شریف جیت بھی گئے تو کون مانے گا؟۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی…

دھوکہ دہی کیس ، فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے دھوکہ دہی کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو جوڈیشل…