نگران وزیراعظم کاغزہ میں فوری جنگ بندی کامطالبہ

فائل:فوٹو تاشقند: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہنا ہے کہ ہ میں جاری جنگ فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ای سی او ممالک اس کیلئے کردار ادا کریں۔ تاشقند میں ہونے والے اقتصادی تعاون تنظیم  کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے…

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افراد کا محفوظ انخلاء اور باعزت طور پر اپنے وطن واپسی حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔اب تک کل 207,758 غیر قانونی طور پر رہنے والے باشندوں کی اپنے ملک واپسی ہوچکی ہے۔ غیر قانونی طور پر…

ایف بی آر نے رواں سال کی ممکنہ ریونیو رپورٹ آئی ایم ایف کو دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ تکنیکی سطح کے مذاکرات آج چھٹے روز بھی جاری ہیں، جس میں آئی ایم ایف نے رئیل اسٹیٹ پر ٹیکس کے سختی کے ساتھ نفاذ کا مطالبہ کیا ہے۔ایف بی آر نے رواں سال کے اختتام کی ممکنہ ریونیو رپورٹ آئی…

مختلف مردوں سے جعلی شادیاں رچانے والی خاتون پکڑی گئی

فائل:فوٹو بیجنگ: ایک چینی خاتون کو شادی شدہ ہونے کے باوجود فراڈ کے لیے 3 مردوں سے جعلی شادیاں کرنے پر گرفتار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڑو نامی چینی خاتون نے 3 مردوں سے جعلی شادی کرے تقریباً ایک لاکھ ڈالرز ہتھیائے۔ 35 سالہ جعلساز…

ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو5وکٹوں سے شکست دیدی

فوٹو: ایکس اسلام آباد: آئی سی سی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو5وکٹوں سے شکست دیدی جس کے بعد پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات پر بھی اوس پڑ گئی ہے۔ بنگلور کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس میچ میں سری لنکا نے…

سموگ ، پنجاب کے 8 شہروں میں آج سے سمارٹ لاک ڈاوٴن کا نفاذ

فائل:فوٹو لاہور: سموگ کے خاتمے کیلئے پنجاب کے 8 شہروں میں آج سے سمارٹ لاک ڈاوٴن کا نفاذ کر دیا گیا، سختی کا نفاذ آج سے نہیں ہوگا۔سمارٹ لاک ڈاوٴن کے دوران تعلیمی ادارے، دفاتر، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹ، سینما اور جم بند رہیں گے۔ لاہور اور سموگ…

پنجاب کے 8 اضلاع میں مارکیٹس کو کھولنے کی اجازت مل گئی

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور سمیت مختلف شہروں کے جزوی لاک ڈاون میں تبدیلی کردی۔ حکومت پنجاب نے 8 اضلاع میں مارکیٹس کو آج اور کل کھولنے کی اجازت دیدی ہے، محکمہ پرائمری ہیلتھ کئیرپنجاب نے ترمیمی نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن…

بابراعظم سے اڑھائی سال بعد ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھن گئی

فوٹو فائل لاہور: قومی کپتان بابر اعظم سے ڈھائی سال بعد ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھن گئی۔ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ کے مطابق بابر اعظم دوسرے نمبر پر چلے گئے جبکہ ان کی جگہ اب بھارتی اوپنر شبمن گل نمبر ون پر براجمان ہو گئے ہیں۔ شبمن گل…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات

 فوٹو: اے پی پی تاشقند: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات ہوئی ہے ۔جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت، دفاع اور توانائی کے شعبے میں حالیہ پیش رفت کا جائزہ لیاگیا۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ازبکستان…

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بربریت جاری ، عبادت گاہیں اور مساجد بھی محفوظ نہ رہ سکیں

فائل:فوٹو غزہ : اسرائیلی افواج کے حملوں سے عبادت گاہیں اور مساجد بھی محفوظ نہ رہ سکیں، اسرائیلی طیاروں نے طبی سامان کے قافلے پر بھی حملہ کیا ، خان یونس میں اسرائیلی بمباری سے 2 مساجد شہید کردی گئیں جبکہ اب تک مجموعی طور پر شہید فلسطینیوں…