اسرائیل کی وحشیانہ بمباری ، غزہ کے دوسرے بڑے ہسپتال میں بھی کام بند

فائل:فوٹو غزہ: اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور ایندھن کی قلت کے باعث غزہ کے دوسرے بڑے ہسپتال میں بھی کام بند ہوگیا۔ڈبلیو ایچ او کے ڈائرکٹر نے مزید انسانی جانی نقصان کو روکنے کے لیے فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ عالمی ادارہ صحت (…

میں نے ہمیشہ گیٹ نمبر 4 کا ساتھ دیا لیکن مجھے نظر لگ گئی،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدکا کہنا ہے کہ چِلے کے اثرات ابھی باقی ہیں ختم نہیں ہوئے، میں نے ہمیشہ گیٹ نمبر 4 کا ساتھ دیا لیکن مجھے نظر لگ گئی۔، لوگ کہتے ہیں کہ آپ سیاست نہیں کرتے، جس دن الیکشن شیڈول آئے گا اس…

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا آج القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتاری کا امکان

فوٹو: فائل اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا آج القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتاری کا امکان ہے انہیں نیب نے آج دن 2 بجے طلب کررکھا ہے۔ نیب نے آج انھیں 190 ملین پاونڈ اسکینڈل نام سے منسوب القادر ٹرسٹ کیس میں…

امریکا کا جنگی طیارہ بحیرہ روم میں گرکر تباہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کا جنگی طیارہ بحیرہ روم میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے۔ امریکی یورپی کمانڈ کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق امریکی جنگی طیارہ فوجی تربیتی مشقوں میں ایندھن بھرنے کے دوران گر کر تباہ ہوا۔ طیارے…

معروف ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے شادی کر لی

فوٹو فائل لاہور: معروف ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے غیر اخلاقی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد شادی کر لی۔ گزشتہ ماہ علیزہ سحر کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کا حصہ بنی رہی تھی، ویڈیو میں علیزہ سحر ویڈیو کال کے دوران اُس شخص کی نامناسب فرمائش…

بھائیوں بس بہت ہوگیا، غزہ میں زخمیوں کی دیکھ بھال فوری ہونی چاہیے، پوپ فرانسس

فوٹو فائل ویٹیکن:عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا کہ ہتھیاروں کو روکو، یہ کبھی امن نہیں لاتے، تنازع پھیلنا نہیں چاہیے۔ پوپ فرانسس نے ویٹی کن میں ہفتہ وار دعائیہ خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہت ہوگیا بھائیوں بس بہت ہوگیا۔ غزہ میں…

ایپل کی جانب سے آئی فون کے نئے ورژن پرصارفین نے شکایات کے انبار لگادئیے

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے رواں ہفتے آئی فون صارفین کو درپیش مسائل کے حل سمیت متعدد سیکیورٹی اپ ڈیٹس کا حامل آئی او ایس کا تازہ ترین ورژن 17.1.1 متعارف کرادیا۔ اپ ڈیٹ کے بعد متعدد صارفین نے آئی او ایس کے نئے ورژن کے…

شیخ رشید احمد کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں رٹ پٹیشن دائر

فائل:فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں رٹ پٹیشن دائر کر دی گئی۔ رٹ پٹیشن شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق ایڈوکیٹ نے دائر کی جس میں آئی جی پنجاب، راولپنڈی پولیس حکام سمیت…

ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

فائل:فوٹو کراچی:چیئرمین پی ٹی آئی کی عمران خان سابقہ اہلیہ و میزبان ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی اور ان کا تشویش سے بھر پور ردعمل سامنے آیا ہے۔ ریحام خان نے اپنے شوہر مرزا بلال کے ساتھ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر…

توہین الیکشن کمیشن کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی ، اسد عمراورفواد چوہدری پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی

فائل:فوٹو اسلام آباد:توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی ، اسد عمراورفواد چوہدری پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی ، تینوں میں سے کوئی بھی پیش نہ ہوسکا، الیکشن کمیشن نے جیل میں سماعت سے متعلق پوچھا تو سیکریٹری داخلہ نے وزارت قانون…