بے نظیر بھٹو برسی، کارکنوں کی گڑھی خدا بخش آمدکاسلسلہ جاری

فائل:فوٹو گڑھی خدا بخش :پیپلز پارٹی کی سابق وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹوکی سولہویں برسی آج منائی جارہی ہے ۔ پیپلز پارٹی کی سابق وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو کی سولہویں برسی کی تقریبات کے سلسلے میں کارکنوں کی گڑھی خدا بخش آمد جاری ہے۔ کارکنوں نے…

ہندو لڑکی ڈاکٹر سویرا پرکاش کو ٹکٹ مل گیا، پیپلزپارٹی کا ایک اور سرپرائز

فوٹو: فائل بونیر: ہندو لڑکی ڈاکٹر سویرا پرکاش کو ٹکٹ مل گیا، پیپلزپارٹی کا ایک اور سرپرائز،انتخابات 2024 کے لیے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر کی ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر سویرا پرکاش نے ٹکٹ ملنے کے بعد جنرل نشست پر کاغذات…

شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں ضمانت کے بعد 15 دن کیلئے نظر بند کر دیئے گئے

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں ضمانت کے بعد 15 دن کیلئے نظر بند کر دیئے گئے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کے احکامات جاری کیے۔ ڈی سی 15 روزہ…

نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے

فائل:فوٹو لاہور:مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال یاسین نے پارٹی قائد نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے ان کا کہنا تھا کہ کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جنہیں منظور کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز سے گفتگو میں بلال یاسین نے…

گلوکارچاہت علی خان کا الیکشن لڑنے کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: گلوکاری کے انوکھے انداز سے مشہور ہونے والے چاہت علی خان نے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ گلوکار چاہت فتح علی خان نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ قومی اسمبلی کی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے ہیں۔ چاہت فتح علی…

بجلی کی قیمت میں ایک بار پھربڑا اضافہ ہونےکاامکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں ایک بار پھربڑا اضافہ ہونےکاامکان ہے، جس سے صارفین پر 36 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ اضافے کے لیے درخواست…

ہانیہ عامر کو "زارا” کا لباس پہننے پر سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

فوٹو فائل کراچی:شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو انٹرنیشنل فیشن برانڈ ’زارا‘ کا لباس پہننے پر سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کے نشتر چلا دیئے۔ ہانیہ عامر نے عیسائی برادری کی عید کرسمس کے موقع پر معروف انٹرنیشنل فیشن برانڈ ’زارا‘ کا…

سبز اور سْرخ کے بعد کالے سیب بھی خوش ذائقہ

فائل:فوٹو نینگچی، تبت: ویسے تو آپ نے عام طور پر سبز اور سْرخ کے مختلف رنگوں کے سیب دیکھے ہوں گے لیکن دنیا میں ایک خطہ ایسا بھی ہے جہاں کالے رنگ کے سیب اْگتے ہیں۔ ویسے تو اس سیب کا رنگ گہرا بنفشی ہے تاہم یہ دِکھنے میں سیاہ لگتا ہے جس کی…

آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے خواتین کی ہراسگی بڑھنے لگی

فائل:فوٹو میساچوسٹس: ماہرین کا کہنا ہے کہ خواتین کو آن لائن ہراساں کئے جانے کا مسئلہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے انقلاب کے بعد سنگین صورت اختیار کر چکا ہے۔ ایک زمانے میں خواتین کی ڈیجیٹل تغیر شدہ تصاویر اور ویڈیوز عام طور پر انٹرنیٹ کے تاریک…