عمران خان کی بموں سے کھیلنے کی عادت

شمشاد مانگٹ پاکستان کے عوام کو اب کم ہی کوئی ”خوشخبری“ ملتی ہے۔ سال میں دو عیدیں خوشی دے جاتی ہیں اور ان میں سے بھی ایک عید پر پاکستان اور پوپلزئی گروپ کے درمیان عید کے چاند کا مقابلہ ہو جاتا ہے اور پوپلزئی بازی مار کر دوعیدوں میں خوشیاں…

دیوسائی میں جرمن خاتون سمیت 10افراد لاپتہ

سکردو(ویب ڈیسک )دیو سائی کے سیاحتی مقام پر ایک جرمن خاتوں سمیت دس افراد دو دن سے لاپتہ ہیں۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر استور کا کہنا ہے آج تک لاپتہ افراد نہ ملنے کی صورت میں تلاش کیلئے نئی ٹیم بھیجیں گے پاک فوج سے مدد مانگی جائے گی۔ پیر کو…

وزیراعظم ہاوس کی گاڑیاں،49نیلامی کیلئے پیش، صرف ایک بک سکی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم ہاوس کی 49گاڑیاں نیلامی کیلئے پیش ہوئیں مگر صرف ایک گاڑی کی قسمت جاگی ۔ وزیراعظم ہاوس میں مزید 49 گاڑیاں نیلامی کے لئے پیش کی گئیں اس با ر نیلامی میں خریداروں کی شرکت رہی انتہائی کم رہی۔ صرف ایک گاڑی نیلام…

پاکستان میں 25فیصد خواتین خاندانی منصوبہ بندی پر عمل کرتی ہیں، رپورٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں پاکستان میں 25 فیصد خواتین خاندانی منصوبہ بندی پر عمل کرتی ہیں، اقوام متحدہ کے بہبود آبادی فنڈرز کے ادارے نے عالمی آبادی کے تناسب پر 2018 کی رپورٹ ۔ یہ رپورٹ اسلام آباد میں نپس اور یو این ایف پی اے کے زیر…

Green Pakistan, Green Railway

PRO “If a Muslim plants a tree or sow seeds, and then a bird, or a person or an animal eats from it, it is regarded as a charitable gift (sadaqah) for him.” (Hadith from Bukhari) The plantation drive is the deep-rooted concept in Islam, but…

اصل مقدمہ اور ضمنیاں

شمشاد مانگٹ پاکستان کے انصافی نظام میں”ضمنیاں“ بہت اہمیت رکھتی ہیں۔قتل،اقدام قتل یا پھر لڑائی جھگڑے کی واردات ہو غرضیکہ ہر مقدمے کے اندراج کیلئے پہلے مدعی کو جیب خالی کرنی پڑتی ہے اور پھر ملزمان اپنی مرضی کی ضمنیاں لکھوا کر سرخرو ہوجاتے…

وزیراعظم ہاوس کی49گاڑیوں کی نیلامی 17اکتوبر کو ہوگی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر اعظم ہاوٴس کی مزید 49 گاڑیاں 17 اکتوبر کو فروخت کے کی جائیں گی نیلامی میں بلٹ پروف اور نان بلٹ پروف گاڑیاں شامل ہوں گی،گاڑیوں کی نیلامی کا آغاز 11 بجے ہو گا۔گاڑیوں کی نیلامی سے قبل معائنہ 15 اور 16 اکتوبر کو وزیر…

انتخابی مہم ختم ، ضمنی الیکشن 14اکتوبر کو ہوں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ضمنی انتخابات 2018،پچیس روز سے جاری انتخابی مہم اختتام پذیر ہوگئی،، 14 اکتوبر کو35 حلقوں میں پولنگ ہوگی۔ کارنر میٹنگز ، ریلیاں ، جلسوں پرپابندی ہوگی ، خلاف ورزی پر سزائیں اور جرمانے ہوں گے الیکشن کمیشن کے مطابق ملک…

وزیر اعظم نے 50 لاکھ گھروں کے منصوبہ کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے منصوبے 'نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام' کا افتتاح کر دیا۔ افتتاح کے موقع پر اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ منصوبے سے غریبوں کو چھت میسر آئے گی، نوجوانوں کو…

مطلوبہ سہولت میسر نہیں!

شمشاد مانگٹ ملک میں سیاسی انتشار اور خلفشار بڑھتاجارہا ہے۔وزیراعظم عمران خان جب پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کر رہے تھے تو اپنے دیرینہ کارکنوں سے دور ہوگئے تھے اوراب وہ وزیراعظم بننے کے بعد اہم ترین پارٹی رہنماؤں اور اراکین اسمبلی سے بھی”فاصلہ“…