مفتی پوپلزئی کو چاند نظر آگیا، آج سعودی عرب کے ساتھ عید کااعلان
پشاور( زمینی حقائق )سعودی عرب کے ساتھ ساتھ پشاور میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی زیرصدارت غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی نے آج عیدالفطر کا اعلان کردیا۔
مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی زیرصدارت غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا، جس!-->!-->!-->…