آصف زرداری جعلی بینک اکاونٹس کیس میں گرفتار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کو گرفتار کرلیا گیا ، اسلام آبادہائیکورٹ نے ضمانت مسترد کردی تھی۔
آصف زرداری کو جعلی بینک اکاوٴنٹس ریفرنس کے اے ون انٹرنیشنل کیس میں گرفتار کیا گیا ہے، اس کیس میں زرداری سمیت ان کی بہن فریال!-->!-->!-->…