شراب برآمدگی کیس , علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: شراب برآمدگی کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ…

ریما خان کے خلاف 2 کروڑ روپے سے زائد کے فراڈ کامقدمہ درج

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ریما خان کے خلاف قطر سے آئے ایک شخص نے فراڈ کا مقدمہ درج کروا دیا ہے۔شاہد رفیق نامی شخص نے دعوی کیا ہے کہ ریما خان نے میرے ساتھ 2 کروڑ 10 لاکھ روپے کا فراڈ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے…

لکی مروت میں نامعلوم ملزمان کی جانب سے پولیس پر فائرنگ ،2 اہل کار شہید

فائل:فوٹو ڈی آئی خان :نامعلوم ملزمان کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 اہل کار شہید ہو گئے۔وزیرداخلہ محسن نقوی کاکہناہے کہ شہید پولیس اہلکاروں کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔ دکھ کی گھڑی میں شہدا کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔…

وفاقی حکومت سے کچی آبادی سے متعلق پالیسی رپورٹ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے کچی آبادی کیس میں وفاقی حکومت سے کچی آبادی سے متعلق پالیسی رپورٹ 2 ہفتوں میں طلب کر لی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے کچی آبادی کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر جسٹس…

بنگلا دیش نے بھارت میں اپنے ججز کا تربیتی پروگرام منسوخ کر دیا

فائل:فوٹو ڈھاکہ :بنگلا دیش نے بھارت میں اپنے ججوں اور عدالتی افسران کے لیے ہونے والا تربیتی پروگرام منسوخ کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تربیتی سیشن فروری میں شیڈول تھا جس میں 50 بنگلا دیشی ججوں اور عدالتی افسران نے شرکت کرنی تھی۔اس تربیتی…

امریکا کی 30 ریاستوں میں شدید برفباری ، نظامِ زندگی مفلوج

فائل:فوٹو اوہائیو:امریکا کی 30 ریاستیں اس وقت برف باری اور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جس سے ان علاقوں میں نظامِ زندگی مفلوج ہو گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی زیادہ تر ریاستوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے ہے، کچھ ریاستوں…

پی ٹی آئی سیاسی اور کور کمیٹی مذکراتی عمل میں آن بورڈ ہے،اسد قیصر

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں اس وقت اپنی انا سے بڑھ کر پاکستان ہے، نوجوانوں میں جو مایوسی پھیل رہی ہے اپنے ذاتی مفاد کو پس پشت ڈالنا ہو گا، کل پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جہاں…

مریم نوازاور سعودی شہزادہ منصور کے درمیان ملاقات، پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی

فائل:فوٹو لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سعودی عرب کے شہزادہ منصور کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کیلئے ہمیشہ برادرانہ تعاون کو سراہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے سعودی عرب کے صوبہ حفر…

اداکارہ مہوش حیات 37 برس کی ہوگئیں

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے زندگی کی 37 بہاریں دیکھ لیں۔ مہوش حیات نے پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں شاندار اداکاری کے جوہر دکھائے، مارول کی ٹی وی سیریز مس مارول میں عائشہ کا کردار ادا کیا، حکومت پاکستان کی جانب…

سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جبکہ انٹربینک میں ڈالر مزید گراوٹ کا شکار ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی…