قاضی نے تحریک انصاف سے بلہ چھین لیا،پشاورہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قاضی نے تحریک انصاف سے بلہ چھین لیا،پشاورہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے رات ساڑھے 11 بجے فیصلہ سنایا.
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات اور بلےکے انتخابی…