بچوں کے لیے خوشخبری،محکمہ تعلیم پنجاب کا اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور :بچوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ آگ برستے موسم میں اب انہیں اسکول نہیں جانا ہوگا، محکمہ تعلیم نے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے باعث تعلیمی اداروں میں…

۔9 مئی مقدمات کا اڈیالہ جیل ٹرائل پھر منسوخ؛ عدالت نے فردجرم کی تاریخ مقرر کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی سے متعلق کیسز کی سماعت ہوئی، جس میں کیسز کا اڈیالہ جیل ٹرائل پھر منسوخ ہوگیا جب کہ عدالت نے فرد جرم کی تاریخ مقرر کردی۔ جج امجد علی شاہ کے روبرو سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی، جس…

پانی ہماری لائف لائن ،اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا،وطن عزیز کی سالمیت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں…

فائل:فوٹو کاکول :وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ہمسایہ ملک کی طرف سے بغیرثبوت پاکستان پر الزام تراشی کی گئی، پانی ہماری لائف لائن ہے،اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتاامن ہماری خواہش لیکن اسے کمزوری نہ سمجھا جائے وطن عزیز کی سالمیت پر…

پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آوٴٹ پریڈ، کیڈٹس میں اعزازت اور انعامات تقسیم کئے گئے

فائل:فوٹو کاکول: پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں کیڈٹس کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں سیاسی و عسکری قیادت نے شرکت کی۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف تقریب کے مہمان خصوصی تھے جبکہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید…

پاکستان اوربھارت کے درمیان کشیدگی کوئی نئی بات نہیں،دونوں ممالک خود اس مسئلے کو حل کریں،صدرٹرمپ

فائل:فوٹو واشنگٹن:مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ امریکی صدر نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کو چاہیے کہ وہ خود اس مسئلے کو حل…

اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران خان و بشریٰ بی بی کے کیسز میرٹ پر سننے کی استدعا کرینگے، بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اسلام آباد ہائی کورٹ سے استدعا کرے گی کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے کیسز میرٹ پر سنے جائیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران…

پہلگام واقعہ، اقوام متحدہ کا پاک بھارت کشیدگی پر اظہارتشویش، تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل

فائل:فوٹو نیویارک: پہلگام واقعے کے بعد اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ نیویارک میں بریفنگ کے دوران اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک…

بھارت کے یکطرفہ رویے سے علاقائی امن و استحکام کو نقصان کا اندیشہ ہے،پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کے یکطرفہ رویے سے علاقائی امن و استحکام کو نقصان کا اندیشہ ہے، انڈیا نے پانی روکا تو بھرپور جواب دیا جائے گا، پانی روکنے کی کسی بھارتی کارروائی کو جنگی اقدام سمجھا جائے گا۔…