اداکارہ دیا مرزا کی زندگی کے کئی پہلو عوام کی نظر سے اوجھل؟
فائل:فوٹو
ممبئی :اداکارہ دیا مرزا کی زندگی کے کئی پہلو عوام کی نظر سے اوجھل رہے ہیں جن میں ان کا خاندانی پس منظر اور ذاتی جدوجہد شامل ہیں۔
اداکارہ دیا مرزا نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان کا اصل نام 'دیا ہینڈرچ' تھا جو ان کے جرمن نژاد…