اسرائیل کا لبنان پر حملہ جنگی جرائم کے زمرے میں آسکتا ہے،اقوام متحدہ
فائل:فوٹو
نیویارک :ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق اقوام متحدہ وولکر ترک نے کہا ہے کہ شہریوں پر تشدد کے ذریعے دہشت پھیلاناجنگی جرم ہے۔ اسرائیل کا لبنان پر حملہ جنگی جرائم کے زمرے میں آسکتا ہے۔
لبنان میں پیجر دھماکوں کے بعد اقوام متحدہ کی…