ہیرو بنانے والی فیکٹریاں
شمشاد مانگٹ
پاکستان میں طاقتور لوگوں کے احتساب کی بات ایسی ہی ہے جیسے خواجہ سرا بھی والدین بننا شروع ہوجائیں ۔ وزیراعظم عمران خان کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے جب وہ اس بات کا اعلان نہ کریں کہ چوروں کو نہیں چھوڑوں گا حالانکہ اپنی رضا!-->!-->!-->…