پاکستان نے پلوامہ حملے سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کر دیے
اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان نے پلوامہ حملے سے متعلق بے بنیاد بھارتی الزامات کو مستردکردیا ہے۔
پاکستان نے کہاہے کہ یہ حملہ مقامی اور اس میں استعمال ہونے والے بارود اور گاڑی لائن آف کنٹرول سے میلوں دورتھی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق!-->!-->!-->…