جاپان کے تعلیمی اداروں میں ملالہ یوسفزئی کی زندگی اور جدوجہد نصاب میں شامل
فائل:فوٹو
ٹوکیو:جاپان کے تعلیمی اداروں میں امن، تعلیم اور خواتین کے حقوق کے حوالے سے آگاہی کے لیے ملالہ یوسفزئی کی زندگی اور جدوجہد کو نصاب میں شامل کر دیا گیا ہے۔
دنیا کی سب سے کم عمر نوبل انعام یافتہ، پاکستانی ملالہ یوسفزئی کو جاپانی…