بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈٰیل نہیں کروں گا، علیمہ خان
فائل:فوٹو
راولپنڈی :بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈٰیل نہیں کروں گا۔دو مطالبات ہیں 9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنائے جائیں اور بے گناہ…