اعظم خان کی بازیابی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد:چھ روز سے لاپتہ سابق وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے بھتیجے سعید خان کی جانب سے بازیابی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست گزار سعید خان نے وکیل قاسم ودود کے ذریعے اسلام آباد…

ممنوعہ فنڈنگ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو شوکاز نوٹس کے خلاف پی ٹی آئی کے اعتراضات پر…

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کو شوکاز نوٹس کے خلاف پی ٹی آئی کے اعتراضات پر سماعت کا حکم دے دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ پی ٹی آئی کے اعتراضات سنتے ہوئے فیئر ٹرائل کے تمام تقاضے پورے کریں ۔…

نجم سیٹھی کا چیئرمین پی سی بی کی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے چیئرمین پی سی بی کی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں نجم سیٹھی نے کہا کہ میں شریک چیئرمین پاکستان پیپلز…

فواد چوہدری کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹس کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے فواد چوہدری کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹس کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت ریمارکس دیے کہ اس پر مناسب حکمنامہ جاری کریں گے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے…

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شانداز کارکردگی 

فائل:فوٹو برلن:اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شانداز کارکردگی ،پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے میچز میں بالترتیب فائنل ،سیمی فائنل اورکوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں اولمپیا اسٹیڈیم میں مقابلے…

رجیم چینج کے بعد ہیرو قرار دئیے گئے مفتاح اسماعیل کا مریم نواز نے پتہ صاف کر دیا

فوٹو: فائل لاہور: رجیم چینج کے بعد ہیرو قرار دئیے گئے مفتاح اسماعیل کا مریم نواز نے پتہ صاف کر دیا، مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو پارٹی عہدہ سے ہٹا دیا.  جب تک مفتاح اسماعیل وزیر خزانہ رہے مفتاح…

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بلوچستان ہائی کورٹ نے گرفتار کرنے سے روک دیا

فوٹو: فائل کوئٹہ: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بلوچستان ہائی کورٹ نے گرفتار کرنے سے روک دیا، عمران خان کی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست خارج، عدالت نے 7 دن تک گرفتار نہ کرنے کاحکم دے کر عمران خان کو ضمانت کرانے کی ہدایت کردی۔ بلوچستان…

پاکستان میں عیدالاضحی 29 جون کو ہوگی،ذی الحج کا چاند نظر آگیا

فوٹو: فائل کراچی: پاکستان میں عیدالاضحی 29 جون کو ہوگی،ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے اور اس کا اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر…

اداکار سنی دیول کے بیٹے کرن دیول شادی کے بندھن میں بندھ گئے

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ سٹار سنی دیول کے بیٹے کرن دیول دیشا اچاریہ سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ لیجنڈری اداکار دھرمیندرا کے پوتے اور اداکار سنی دیول کے بیٹے کرن دیول شادی کے بندھن میں بندھ گئے، کرن کی شادی ممبئی میں ہوئی جس میں قریبی…

قطر اور متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کھل گئے

فائل:فوٹو دوبئی : قطر اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی کے اعلان کے بعد آج دونوں ممالک میں سفارتخانوں نے دوبارہ کام کا آغاز کر دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق قطری وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ دونوں سفارت…