شمالی کوریا کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

فائل:فوٹو پیانگ یانگ :شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جبکہ جنوبی کوریا نے ردعمل میں کہا ہے کہ شمالی کوریا کا میزائل تجربہ سنگین اشتعال انگیزی ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کا بیلسٹک…

اقوام متحدہ میں مذاہب کے احترام سے متعلق پاکستانی قرارداد پر آج ووٹنگ متوقع

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ میں مذاہب کے احترام سے متعلق پاکستانی قرارداد پر آج ووٹنگ کا امکان ہے ۔ایسے قوانین بنائے جائیں تا کہ بے حرمتی کے واقعات میں ملوث عناصر کوسزا دی جائے، منافرت، دشمنی اور تشدد پر اکسانے والوں سے بھی نمٹا جائے۔…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کاخیرمقدم کرتے ہیں، امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آئندہ بہت محنت کرنا ہوگی تاکہ طویل المدت اقتصادی بحالی اور خوشحالی کی پائیدار راہ پر گامزن رہ سکے۔اس سلسلے میں پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے…

کرولس عثمان کے ہیرو کا جلدپاکستان آنے کااعلان

فائل:فوٹو استنبول: مشہور ترک ڈرامے کرولس عثمان کے ہیرو براک اوزجیفت نجی کمپنی کی دعوت پر پاکستان آئیں گے۔اداکار براک اورزجیفت کے پاکستان آنے کی خبر پر ان کے مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ ایک بڑے فیشن برانڈ کے سوشل میڈیا اکاوٴنٹ پر کرولس…

شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست، فریقین کو نوٹس جاری رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 3 دن میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔جبکہ عدالت نے وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو…

 چوری کی ہے جواب تو دینا ہوگا، ہمیں کہتے تھے رسیدیں دکھاوٴ،عطاء تارڑ

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف توشہ خانہ کیس میں سزا سے بچنے کیلئے تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں آپ کو عدالت میں آکر توشہ خانہ کی چوری کا جواب دینا ہوگا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ن لیگی رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ توشہ…

آئی ایم ایف ایکسٹرنل فنانسنگ پلان پر رضامند، آج بورڈ میٹنگ ایجنڈے میں پاکستان شامل

فائل:فوٹو اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈکے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا، آئی ایم ایف ایکسٹرنل فنانسنگ پلان پر رضامند، آج بورڈ میٹنگ ایجنڈے میں پاکستان شامل ہےہوگیا ہے۔آئی ایم ایف نے آج اجلاس ایجنڈے میں پاکستان کے شامل ہونے کی تصدیق…

لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں واقع ایک گھر میں آگ لگنے سے 10 افراد جھلس کر جاں بحق

فائل:فوٹو لاہور : لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں واقع ایک گھر میں آگ لگنے سے 10 افراد جھلس کر جاں بحق ۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ایک ہی خاندان کے 10 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارکیاہے ۔ ذرائع کے مطابق بھاٹی گیٹ کے…

جعلی انجنیئر اور ڈاکٹر بن کر 15 خواتین سے شادی کرنے والا پکڑا گیا

فوٹو:فائل بنگلورو :پڑوسی ملک بھارت کی پولیس نے جعلی انجنیئر اور ڈاکٹر بن کر 15 مختلف طلاق یافتہ اور زائد العمر امیر خواتین سے شادی کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیاہے۔پولیس کے مطابق ملزم نے خواتین کے خود مختار اور امیر ہونے کا فائدہ اٹھایا…

خیبرپختونخواہ کے ضلع کرم میں 5 دن سے جاری جھڑپوں کے بعد فوج و ایف سی طلب

فوٹو: ڈان نیوز فائل کرم : خیبرپختونخواہ کے ضلع کرم میں 5 دن سے جاری جھڑپوں کے بعد فوج و ایف سی طلب،اب تک 11 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جب کہ زخمیوں کی تعداد67 بتائی گئی ہے۔ خیبرپختونخوا کے صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق ضلع کرم میں امن وامان کی…