آرمی چیف کی مدت کوغیر ریگولیٹڈ نہیں چھوڑا جا سکتا، سپریم کورٹ
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت سے متعلق کیس کا سپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا، پارلیمنٹ سے کہا گیا ہے کہ وہ آرمی چیف کے عہدے کی مدت کا تعین کرے۔
سپریم کورٹ کا 43!-->!-->!-->!-->!-->…