مریم نواز کے سینے میں بھی دل ہے
محمد عمران چوہدری
مچھ میں ہونے والے سانحے پر مسلم لیگ کی قیادت نے جس انداز میں دکھ و غم کا اظہار کیا، اور جس طرح لیگی قیادت متاثرین کے دکھ درد میں شریک ہوئی، اس سے یہ تاثر زائل ہونے میں مدد ملی کہ یہ بے رحم اور سنگدل لوگ نہیں ہیں۔ قوم!-->!-->!-->…