شریف فیملی کی مختلف انڈسٹریز کو منجمد کرنے کے احکامات جاری
لاہور(ویب ڈیسک) شریف فیملی کے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب نے شریف فیملی کی مختلف انڈسٹریز کو منجمد کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔
نیب لاہورنے شہباز شریف فیملی کے خلاف زیر تحقیقات آمدن سے زائد اثاثہ جات ودیگر کیسز میں مختلف!-->!-->!-->…