بھارت کشمیرمیں استصواب رائے کیلئے ضروری اقدامات کرے، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے بھارتی فوجی مہم جوئی کے خلاف جوابی کارروائی کے 2 سال پورے ہونے پر قوم اور مسلح افواج کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں کہادو سال قبل آج ہی کے روز ہم نے وقت اور جگہ!-->!-->!-->…