پشاور،بس اڈوں پر ماسک نہ پہننے پر 52 افراد گرفتار
فوٹو :فائل
پشاور: حکومتی احکامات کے باوجود پشاور میں بی آر ٹی بسوں اور دیگر بس اڈوں پر ماسک نہ پہننے پر52 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر نے ہشت نگری اور دیگر اسٹیشنز کا معائنہ کیا اس دوران بیشتر افراد!-->!-->!-->!-->!-->…