شاہزیب قتل کیس،شاہ رخ جتوئی ،سراج تالپور کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل
اسلام آباد( ویب ڈیسک )سندھ ہائی کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی۔
جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس نظر اکبر پر مشتمل سندھ ہائی کورٹ کے خصوصی بینچ نے شاہ زیب قتل کیس میں!-->!-->!-->…