ایم کیوایم سمیت سب کو نیاپاکستان کاحساب دیناہوگا۔بلاول
کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں احتساب پر نہیں بلکہ نیب گردی پر اعتراض ہے اور ہم نیب گردی سے نہیں ڈرتے۔
لانڈی کے علاقے داؤد چورنگی میں یوم مزدور کے موقع پر جلسہ عام سے خطاب میں بلاول!-->!-->!-->…