ایران امریکہ کے آگے گھٹنے نہیں ٹیکے گا،ہنر دوست ایرانی سفیر
اسلام آباد(زمینی حقائق )ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے امریکہ اور اس کے اتحادی طبل جنگ بجا رہے ہیں،ایران امریکہ کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے گا اپنے دفاع کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
اسلام آباد میں ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے ایک افطار ڈنر سے!-->!-->!-->…