حکومت نے عوام پر پھر پٹرول بم گرا دیا، پٹرول 5روپے15 پیسے مہنگا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم گرا دیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیاہے۔
حکومت کی طرف سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے اضافہ کیا گیا ہے ۔
ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 65 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا
Comments are closed.