نئے صوبوں کے قیام پر حکومت اور اپوزیشن تقسیم ہو گئی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں نئے صوبوں کے قیام پر حکومت اوراپوزیشن تقسیم ہوگئی ن لیگ اور ق لیگ ایک جبکہ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں ہم آہنگی دیکھنے میں آئی۔
قومی اسمبلی نے جنوبی پنجاب اور بہاولپور صوبے سمیت ملک میں!-->!-->!-->…