چینی کمپنی کا 108 میگاپکسل کا اسمارٹ-فون، صرف 60 ہزار روپے قیمت
فوٹو: بشکریہ دی ورج
بیجنگ(انٹرنیٹ نیوز) اچھےاور کوالٹی کیمرا والے اسمارٹ فون استعمال کرنے والوں کے لیے ایک بڑی خبر ہے اسمارٹ-فون بنانے والی کمپنی شیاؤمی نے دنیا کا پہلا اور سب سے بڑے کیمرہ والا فون پیش کیا ہے.
اس اسمارٹ فون کی پیشت!-->!-->!-->!-->!-->…