پارک انکلیو میں سی ڈی اے نے ترقیاتی کام شروع کردیا
اسلام آباد(زمینی حقائق) پارک انکلیو میں سی ڈی اے نے چار سال بعد ترقیاتی کام دوبارہ شروع کر دیا ہے۔
ترقیاتی سرگرمیوں میں التواء کے باعث پارک انکلیو بھی سی ڈی اے کا ایک تعطل کا شکار منصوبہ بن چکا تھا تاہم حکومت کی ہدایات کے مطابق اسلام!-->!-->!-->…