وزیراعظم املاک کے نقصان پر برہم ، شرپسندوں کے خلاف کارروائی کاحکم
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے پر برہم، دھرنے کے دوران شر پسندی کے مرتکب افراد کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے پبلک پرائیویٹ پراپرٹی کو نقصان پہنچانے پر پر…