عالمی امن کے لیے تمام مذاہب اور ان کی قابل احترام شخصیات کا احترام ضروری ہے،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسلامو فوبیا کی خطرناک لہر ختم کرنے، بنیادی انسانی حقوق اور مذہبی آزادیوں کی کھلم کھلا خلاف ورزیوں کو ختم کرنے کے لیے مزید…