مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتادی
فائل:فوٹو
معروف اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ اور تجربے سے متعلق تفصیلاً بات کی ہے۔
مولانا طارق جمیل نے حال ہی میں ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لیے ایک پوڈکاسٹ میں انٹرویو دیا ہے۔
انہوں نے پوڈکاسٹ کے دوران متعدد…