ججز خط معاملہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ بارکا سپریم کورٹ سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کا خط اور عدالتی امور میں مبینہ مداخلت کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدلیہ کو نیچا دکھانے والوں کے خلاف کارروائی کی…