یوکرین کے وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: یوکرین کے وزیر خارجہ ڈیمٹری کولیبا دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ڈیمٹری کولیبا کے دفترخارجہ پہنچے تو بلاول بھٹو نے اپنے یوکرینی ہم منصب کا استقبال کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان دفتر خارجہ میں ملاقات ہو…

یاسمین راشد اور خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

فائل:فوٹو لاہور:تحریک انصاف کی یاسمین راشد اور خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے شیر پاوٴ پل پر اداروں کے خلاف تقریر اور جلاوٴ گھیراوٴ کے کیس میں یاسمین راشد کے جوڈیشل…

اسد عمر کا سائفر کے معاملے پر ایف آئی اے میں پیش ہونے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے سائفر کے معاملے پر ایف آئی اے میں پیش ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ میں اور شاہ محمود ایف آئی اے میں جاکر حقائق بتائیں گے۔ اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر…

سابق صدر پرویز مشرف کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر پرویز مشرف کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی۔ سابق صدر کی نااہلی کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی اور سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی نااہلی کی درخواست غیر…

عمران خان کو وکیل قتل کیس میں سپریم کورٹ نے پیر کو طلب کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو وکیل قتل کیس میں سپریم کورٹ نے پیر کو طلب کر لیا، وکیل بلوچستان میں قتل ہوا اور مقدمہ عمران خان کے خلاف درج کر لیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کو کوئٹہ…

بجلی 1روپے 90 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی منظوری مل گئی

فوٹو:فائل اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک ماہ کے لیے بجلی 1روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ ماہ مئی کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق قیمتوں…

کوکی خواتین کی بے حرمتی

مقصود منتظر  کوئی مذہب ،دھرم ،ذات ، قبیلہ یا علاقہ کسی انسان کو یہ نہیں سکھاتا کہ وہ درند بن کر کسی عورت کی بے حرمتی کرے۔۔عورت کو برہنہ کرکے علاقے میں گھمائے لیکن بھارت میں ایسا ہورہا ہے۔ حالانکہ سناتن دھرم بھی عورت کا بڑا مقام ہے۔  اس…

ایف آئی اےمیں سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی بھی طلبی

فوٹو: فائل اسلام آباد: امریکی سائفر معاملے پر ایف آئی اےمیں سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی بھی طلبی ہوگئی ہے۔ ایف آئی اے کی طرف سے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو نوٹس میں 24 جولائی کو ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر حاضر ہونے کا…

بروقت حکمت عملی سے آئندہ سال حج اخراجات کم ہو سکتے ہیں، وفاقی وزیر مذہبی امور

فوٹو: زمینی حقائق ڈاٹ کام ،سوشل میڈیا اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود نے کہا ہے کہ بروقت حکمت عملی سے آئندہ سال حج اخراجات کم ہو سکتے ہیں، وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا حجاج کی خدمت یہ ہے کہ مہنگائی کے دور میں سستا…

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ایف آئی اے نے سائفر معاملہ پر طلب کرلیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ایف آئی اے نے سائفر معاملہ پر طلب کرلیا، سائفر دعویٰ سے متعلق دستاویزات بھی ساتھ لانے کا کہا گیاہے۔ ایف آئی اے کا چیئرمین پی ٹی آئی کو25 جولائی کو طلبی کا نوٹس جاری ہوا ہے جس میں…