حکومت نے عوام پر بجلی بم گرا دیا، قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت نے عوام پر بجلی بم گرا دیا، قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ کردیا۔اضافے کے بعد بجلی کا اوسط فی یونٹ ٹیرف 35 روپے 42 پیسے سے بڑھ کر 42 روپے 72 پیسے فی یونٹ ہوجائے گا جبکہ سیلز ٹیکس کے نفاذ کے بعد فی…