منی لانڈرنگ کیس ،سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی اشتہاری قرار

فائل:فوٹو لاہور: لاہور کی سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ اور کرپشن سرکل کے مقدمے میں ملوث سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے مونس الہٰی کی ٹریول ہسٹری، بینک اکاوٴنٹس کی تفصیلات طلب کر لیں۔ لاہور کی سیشن عدالت نے منی…

چیئرمین پی ٹی آئی چاہتے ہیں کہ ان کی مرضی کا فیصلہ ہو،عطاء تارڑ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ کاکہنا ہے کہ توشہ خانہ ایک اہم کیس ہے جس میں دن بدن سنگینی کا اندازہ ہو رہا ہے، توشہ خانہ کی چوری سے راہ فرار اختیار کی جا رہی ہے، چوری کی ہے تو حساب تو دینا پڑے گا۔ اسلام آباد میں…

گزشتہ حکومت میں صحافیوں پر ظلم ہوا، میڈیا پر پابندی رہی، پیمرا کو میڈیا کے خلاف استعمال کیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈس انفارمیشن سے متعلق تاریخ میں پہلی بار قانون سازی ہوئی ہے پیمرا ترمیمی بل پر تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی گئی، بل صرف حکومت کا نہیں بلکہ میڈیا اور عوام کا ہے۔ اسلام…

شمالی کوریا نے نئے تجربے کے دوران متعدد کروز میزائل بھی داغ دئیے

فائل:فوٹو پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے نئے تجربے کے دوران متعدد کروز میزائل فائر کردئیے ایک بیان میں جنوبی کوریا کے آرمی چیف نے کہا کہ شمالی کوریا نے کروز میزائل جزیرہ نما کوریا کے مغرب میں سمندر کی جانب فائر کیے۔ نئے تجربوں کے بارے میں…

اداکارہ شلپا شیٹی کا ٹماٹر سے متعلق انوکھے انداز میں احتجاج

فائل:فوٹو ممبئی :بھارت میں ٹماٹر کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی، جس کے بعد بالی ووڈ اداکاراؤں نے بھی ٹماٹر کو بہت زیادہ اہمیت دینا شروع کردیا ہے۔ سنیل شیٹی کے بعد اداکارہ شلپا شیٹی نے بھی ٹماٹر سے متعلق انوکھے انداز میں احتجاج کیا ہے۔ بالی…

سعودی شہری دوستوں کو عمرہ کیلئے مدعو کر سکتے ہیں،سعودی وزارت حج و عمرہ

فائل:فوٹو ریاض:سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ سعودی شہری دوستوں کو عمرہ کیلئے مدعو کر سکتے ہیں۔ وزٹ ویزے پر سیاحتی اور تاریخی مقامات دیکھنے کا موقع دیا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکام کا کہنا ہے کہ سعودی شہری دوستوں کو ’ذاتی…

یونان کشتی حادثہ، جاں بحق ہونے والے مزید 4 پاکستانیوں کی میتیں پاکستان پہنچا دی گئیں

فائل:فوٹو  لاہور :یونان کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کی میتوں کی پاکستان منتقلی کا عمل جاری ہے حادثے میں جاں بحق ہونے والے مزید 4 پاکستانیوں کی میتیں لاہور ایئر پورٹ پہنچا دی گئیں۔ اوورسیز پاکستانیز فاوٴنڈیشن کے نمائندوں نے میتیں…

توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف کی توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے پیر کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ…

حکومت نے عوام پر بجلی بم گرا دیا، قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے عوام پر بجلی بم گرا دیا، قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ کردیا۔اضافے کے بعد بجلی کا اوسط فی یونٹ ٹیرف 35 روپے 42 پیسے سے بڑھ کر 42 روپے 72 پیسے فی یونٹ ہوجائے گا جبکہ سیلز ٹیکس کے نفاذ کے بعد فی…

پہلی مرتبہ امریکی بحریہ کی سربراہ خاتون نامزد

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے بحریہ کی ایڈمرل لیزا فرنشیٹی کو بحریہ کے نئے چیف آف نیول آپریشنز (سی این او) کے لیے نامزد کیا ہے جس کے بعد وہ فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف میں شامل ہونے والی پہلی خاتون ہونگی۔ امریکی میڈیا…