حکومت نے رمضان المبارک میں مساجد سے متعلق اہم اعلان کردیا
اسلام آباد: حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران تمام مساجد کھلی رہیں گی اور تراویح ع ختم قرآن کا سلسلہ بھی جاری رہے گا۔
اس حوالے سے وزارت مذہبی امور کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک میں مساجد نماز، تراویح اور ختم!-->!-->!-->…